رسائی کے لنکس

قائدِ اعظم یونیورسٹی کے حفیظ بلوچ کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی کیمپ


قائدِ اعظم یونیورسٹی کے حفیظ بلوچ کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی کیمپ
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:18 0:00

اسلام آباد میں قائدِ اعظم یونیورسٹی کے طالبِ علم حفیظ بلوچ کی مبینہ جبری گمشدگی اور یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ کی پروفائلنگ کے خلاف احتجاجی کیمپ گزشتہ تین روز سے جاری ہے۔ اس کیمپ سے قبل احتجاجی مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی۔ وائس آف امریکہ کی گیتی آرا انیس اور عاصم علی رانا اس احتجاجی کیمپ سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG