رسائی کے لنکس

مظاہرین پر ترک صدر کی سکیورٹی اہلکاروں کا تشدد


مظاہرین پر ترک صدر کی سکیورٹی اہلکاروں کا تشدد
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:49 0:00

نیویارک کے ایک ہوٹل میں ترکی کے صدر طیب اردوان کی تقریر کے دوران مظاہرہ کرنے والوں کو صدر اردوان کے حمایتیوں اور سکیورٹی اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ چند ماہ قبل بھی ترک صدر کے واشنگٹن ڈی سی دورے کے دوران ترک سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کرنے والوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا

XS
SM
MD
LG