رسائی کے لنکس

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف شہر شہر احتجاج

عمران خان کی گرفتاری کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن مظاہرے کررہے ہیں۔ کئی مقامات پر یہ مظاہرے پرتشدد بھی ہوگئے جس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات بھی ہوئے۔ بعض مقامات پر مظاہرین نے فوجی تنصیبات اور عمارتوں اور پر بھی دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔ مختلف شہروں میں پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے شیلنگ کی اور مظاہرین کو گرفتار بھی کیا۔


XS
SM
MD
LG