ہیٹی: ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ آف پرنس میں حکومت کی طرف سے ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف مظاہرین نے سڑکوں پر احتجاج کیا۔ سابق صدارتی اُمیدوار یاں چالرز موئیز کا کہنا ہے کہ لوگ اتنے بڑے احتجاجی مظاہرے کی توقع نہیں کر رہے تھے جو صدر ہووینل موئیز کے اس سال اقتدار سنبھالنے کے بعد سے سب سے بڑا مظاہرہ تھا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ