رسائی کے لنکس

تصاویر: قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور اور کوئٹہ کے درمیان پلے آف میچ

قذافی اسٹیدیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا پلے آف میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا۔ بارش کے باعث میچ کچھ تاخبر کا شکار ہوا۔ یہ مقالہ پشاور نے ایک رن سے جیت لیا۔ شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد اسیڈیم میں موجود تھی جنہوں نے کھلاڑیوں کو خوب داد دی۔ رپورٹ کنور رحمان خاں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG