پاکستان سپر لیگ کے 20 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔ ایک ماہ تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں اس کے میچ کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیے رہی ہیں جن میں اسلام آباد یونائٹیڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، لاہور قلندرز، کراچی کنگز اور ملتان سلطانز شامل ہیں۔ افتتاحی میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جب کہ فائنل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل کی تیاری حتمی مراحل میں

1
پاکستان سپر لیگ (فائیو) کا پہلا میچ 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔

2
نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

3
اسٹیڈیم کے اطراف کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے بڑے بڑے بینرز بھی لگائے گئے ہیں۔

4
کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں گراؤنڈ لایا اور واپس لے جایا جائے گا۔
فیس بک فورم