رسائی کے لنکس

پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان پر جلسہ

پاکستان کی حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت تحریکِ انصاف نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب لاہور میں مینارِ پاکستان پر جلسہ منقعد کیا۔ اس جلسے سے خطاب میں پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ ملک کو تباہی سے نکالنے کا منصوبہ لے آئے تو وہ پیچھے ہٹ جائیں گے کیوں کہ اُن کی سیاست عوام کے مفاد کے لیے ہے۔ وزیرِ اعظم نے اقتدار میں آنے کی صورت میں 10 نکاتی روڈ میپ کا بھی اعلان کیا۔ اس جلسے کی تصویری جھلکیاں دیکھیں اس پیکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG