رسائی کے لنکس

لاہور کے بعد پی ٹی ایم کا جلسہ کراچی میں ہو گا


لاہور کے بعد پی ٹی ایم کا جلسہ کراچی میں ہو گا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

پشتون تحفظ تحریک کا جلسہ اتوار کے روز لاہور میں ہوا جس میں تحریک کے سربراہ منظور پشتین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلا جلسہ سوات میں ہو گا اور پھر 12 مئی کو کراچی میں جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ منظور پشتین نے میڈیا سے بھی گلہ کیا کہ وہ اُن کے جلسے کو غیر جانبدار انداز میں کور نہیں کرتے۔

XS
SM
MD
LG