بکھنگم پیلس لندن میں 17 جولائی کو برطانیہ کی سابق ملکہ وکٹوریہ دوم کی 200 ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر ایک خصوصی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔ نمائش کو موجودہ ملکہ الزبتھ دوم نے بھی بہت ذوق و شوق سے دیکھا۔ نمائش کے کچھ مناظر آپ بھی ملاحظہ کریں:
سابق ملکہ برطانیہ وکٹوریہ کی سالگرہ پر خصوصی نمائش

5
سابق ملکہ وکٹوریہ کی 200ویں سالگرہ کے موقع پر نمائش میں شریک موجودہ ملکہ برطانیہ نمائش سے متعلق دیگر خواتین سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔

6
عملے کی ایک خاتون ملازم نمائش میں موجود ملکہ وکٹوریہ کے بچوں کے کپڑوں کی نمائش کرتے ہوئے۔

7
بال ڈانس کا ایک دلکش نظارہ

8
شاہی انداز میں بنے ڈائننگ روم میں موجود ایک خاتون کھانے کے برتنوں کو سجائے ہوئے ہیں۔