پنجاب کے شہر رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد میں جمعرات کی صبح مسافر ٹرین ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے جب کہ 60 سے زائد مسافر زخمی ہیں۔
رحیم یار خان میں خوف ناک ٹرین حادثہ
5
حادثے کے باعث اکبر ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
6
پاکستان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران ریلوے حادثات میں اضافہ ہوا ہے جن میں اب تک درجنوں افراد کی جانیں جا چکی ہیں۔