دنیا بھر میں ماہ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے جب کہ کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود رمضان کی خصوصی عبادات اور دیگر سرگرمیاں جاری ہے۔
لاک ڈاؤن میں رمضان کی سرگرمیاں
![بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مساجد میں بھی افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ہر سال لوگوں کی بڑی تعداد افطار مساجد میں کرتی ہے۔ لیکن اس بار لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہے۔](https://gdb.voanews.com/404f5d71-3f8a-4e32-b6a6-ba83cedbefc9_w1024_q10_s.jpg)
1
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مساجد میں بھی افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ہر سال لوگوں کی بڑی تعداد افطار مساجد میں کرتی ہے۔ لیکن اس بار لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہے۔
![امریکہ میں واشنگٹن ڈی سی کے مسلمان گھرانوں میں بھی رمضان کی خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ تمام اہل خانہ ایک ساتھ افطار اور سحری کا اہتمام کرتے ہیں۔ ](https://gdb.voanews.com/a7e0a145-cfb1-4fa4-a1ca-e998afbe97e2_w1024_q10_s.jpg)
2
امریکہ میں واشنگٹن ڈی سی کے مسلمان گھرانوں میں بھی رمضان کی خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ تمام اہل خانہ ایک ساتھ افطار اور سحری کا اہتمام کرتے ہیں۔
![کینیڈا میں کرونا وائرس کے سبب زیادہ تر مساجد یا تو بند ہیں یا ان میں صرف مساجد کا عملہ ہی عبادت کرسکتا ہے۔ اس لیے رمضان میں مساجد میں روایتی گہما گہمی نہیں ہے۔](https://gdb.voanews.com/0e6bda8d-90e0-4a6b-8ddc-8652c377c6f9_w1024_q10_s.jpg)
3
کینیڈا میں کرونا وائرس کے سبب زیادہ تر مساجد یا تو بند ہیں یا ان میں صرف مساجد کا عملہ ہی عبادت کرسکتا ہے۔ اس لیے رمضان میں مساجد میں روایتی گہما گہمی نہیں ہے۔
![سری لنکا کے شہر کولمبو میں زیادہ تر افراد گھر کی چھتوں پر افطار کا اہتمام کرتے ہیں۔ اس بار رمضان میں کرونا وائرس کے سبب نافذ کرفیو میں لوگ عزیز و اقارب کو مدعو نہیں کر رہے۔](https://gdb.voanews.com/a09e8c25-f00a-4cb7-a58e-52be389d6d32_w1024_q10_s.jpg)
4
سری لنکا کے شہر کولمبو میں زیادہ تر افراد گھر کی چھتوں پر افطار کا اہتمام کرتے ہیں۔ اس بار رمضان میں کرونا وائرس کے سبب نافذ کرفیو میں لوگ عزیز و اقارب کو مدعو نہیں کر رہے۔