'فوج میں یہ رواج نہیں کہ روزہ ہے تو آرام سے بیٹھیں'
"پاکستان ملٹری اکیڈمی میں سحری اور افطاری میں ہمیں ٹھوس ٹھوس کر کھلایا جاتا تھا۔ رمضان میں ہماری روٹین تبدیل ہو جاتی تھی۔ ہم پوری رات جاگ کر ٹریننگ اور دن میں آرام کرتے تھے۔ یونٹ کی مسجد میں ختم قرآن کے موقع پر میں خود تقریر کرتا تھا، مولوی صاحب کو نہیں کرنے دیتا تھا۔" دیکھیے لیفٹننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کی فوج میں ڈیوٹی کے دوران گزرے رمضان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال