پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قتل پر سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کی نماز جنازہ منگل کو راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ملک بھر خصوصاً راولپنڈی میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ممتاز قادری کا جنازہ، سکیورٹی سخت
5
ممتاز قادری کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
6
پیر کو راولپنڈی کے علاوہ لاہور اور کراچی میں بھی ممتاز قادری کو پھانسی دینے کے خلاف محدود پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
7
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے 2011ء میں ممتاز قادری کو دو بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
8
جنازے کے مقررہ وقت سے کئی گھنٹے قبل ہی لوگوں کی بڑی تعداد لیاقت باغ میں جمع ہوئی۔