پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قتل پر سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کی نماز جنازہ منگل کو راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ملک بھر خصوصاً راولپنڈی میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ممتاز قادری کا جنازہ، سکیورٹی سخت

1
ممتاز قادری کی نماز جنازہ منگل کو راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میں ادا کی گئی۔

2
سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔

3
اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ملک بھر خصوصاً راولپنڈی میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

4
ایلیٹ پولیس کے سابق اہلکار ممتاز قادری کو پیر کی صبح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔