عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کے ایسے شہر جن کے رہائشی فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر ہیں،اُن میں پاکستان کے دو شہر راولپنڈی اور پشاور بھی شامل ہیں۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
راولپنڈی اور پشاور فضائی آلودگی کا شکار

1
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کے ایسے شہر جن کے رہائشی فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر ہیں، اُن میں پاکستان کے دو شہر شامل ہیں۔

2
راولپنڈی کا شمار بھی فضائی آلودگی سے متاثر ہونے والے ممالک میں کیا گیا ہے۔

3
فضائی آلودگی سے متاثر ہونے والا شہر پشاور بھی شامل ہے۔

4
ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا کے 30 شہر فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔