رسائی کے لنکس

logo-print

'جنوبی ایشیا میں اظہارِ رائے پر قدغنیں لگائی گئی ہیں'


'جنوبی ایشیا میں اظہارِ رائے پر قدغنیں لگائی گئی ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:15 0:00

انسانی حقوق کے غیر سرکاری ادارے 'فریڈم ہاؤس' کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں درجنوں حکومتیں اپنی سرحدوں سے باہر بھی اپنے ان مخالفین اور ناقدین کا پیچھا نہیں چھوڑتیں جو دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے تجزیہ کار رضا رومی سے نیلوفر مغل کی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG