جوہری سائنس دان کی ہلاکت پر ایرانی قیادت کا محتاط ردِ عمل
ایران کے اعلٰی ترین جوہری سائنس دان محسن فخری زادے کی ہلاکت کے بعد خطے میں تنازع کا خدشہ اور کشیدگی پھر بڑھ گئی ہے۔ میڈیا نے ایرانی فوجی اور انٹیلی جنس اہلکاروں کی ہلاکتوں کی اطلاع بھی دی ہے۔ ان ہلاکتوں پر ایران میں غم و غصہ تو ہے مگر اعلٰی قیادت محتاط ردعمل ظاہر کر رہی ہے۔ عمران جدون کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 27, 2021
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی
-
جنوری 27, 2021
'بائیڈن دردِ دل رکھتے ہیں، مسئلہ کشمیر حل کریں گے'
-
جنوری 27, 2021
لاہور: ماڈل ہوائی جہاز اڑانے کا شوقین نوجوان
-
جنوری 26, 2021
ترکی میں مقیم غیر قانونی افغان تارکین کی مشکلات
فیس بک فورم