رسائی کے لنکس

'لالیگا' چیمپئن شپ جیتنے پر ریال میڈرڈ کا جشن

یورپی ملک اسپین کے مشہور فٹ بال کلب 'ریال میڈرڈ' نے اسپینش فٹ بال لیگ 'لالیگا' کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ ریال میڈرڈ کی ٹیم یہ ٹائٹل 34 ویں بار جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
کامیابی کے بعد ٹیم نے اس بڑی کامیابی پر جشن منایا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG