رسائی کے لنکس

مارگلہ کی پہاڑیوں میں 'سانس لیتی تاریخ'

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود اور مارگلہ کی پہاڑیوں میں واقع چند غاروں میں بودھ بھکشوؤں کی تاریخ سانس لیتی محسوس ہوتی ہے۔ ان غاروں کو صدیوں پہلے دنیا کی بھیڑ بھاڑ سے دور جنگلوں اور پہاڑوں میں آکر نروان کے متلاشیوں نے آباد کیا تھا اور ان کے چلے جانے پر کئی ہندو سادھو یہاں دھونی رماتے رہے۔ (تحریر و تصاویر: ناصر محمود)


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG