رسائی کے لنکس

پیلے کا انتقال: 'یہ صرف برازیل ہی نہیں لیاری کا بھی نقصان ہے'


پیلے کا انتقال: 'یہ صرف برازیل ہی نہیں لیاری کا بھی نقصان ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:42 0:00

برازیل کے فٹ بال اسٹار پیلے کے انتقال پر جہاں دنیا بھر میں فٹ بال شائقین اُداس ہیں تو وہیں کراچی کے علاقے لیاری میں اُن کے فینز افسردہ ہیں۔ لیاری کے باسیوں کا کہنا ہے کہ پیلے کو دیکھ کر بہت سے بچوں میں اس کھیل کا شوق پیدا ہوا۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔۔۔

XS
SM
MD
LG