ریو ڈی جنیرو اولمپکس سے شائقین بڑی تعداد میں کھیلوں سے لطف اندوز ہوئے۔
ریو اولمپکس، شائقین کی تصاویر

1
ریو گیمز میں برازیل اور کیمرون کے درمیان والی بال کے کھیل میں ایک پرستار برازیل کے لیے حمایت کا اظہار کرتے ہوئے

2
خواتین کے رگبی کھیل میں ایک آسٹریلین پرستار

3
خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں کینیڈین پرستار جھنڈا تھامے ہوئے

4
ریو گیمز کے ایک کھیل کے داران سوئٹزرلینڈ کی پرستار خواتین