90 ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ
سابق خصوصی تحقیقاتی افسر رابرٹ ملر نے کانگریس کمیٹی کو اپنی گواہی کے دوران بتایا کہ 2016 کے صدارتی انتخابات کے دوران روسی مداخلت کی تحقیقات میں ان کی تفتیش نے صدر ٹرمپ کو اس الزام سے بری نہیں کیا کہ انہوں نے مبینہ طور پر تحقیقات میں رکاوٹ ڈال کر انصاف کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔ مزید نخبت ملک سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ