روس کے دوسرے بڑے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں زیر زمین ٹرین اسٹیشن میں پیر کو ہونے والے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔
سینٹ پیٹرزبرگ میں دھماکے کے بعد سوگ
9
بم دھماکے کے بعد ماسکو نے سکیورٹی مزید بڑھا دی۔
10
بم دھماکے کے بعد سینیٹ پیٹرزبرگ کے زیر زمین ریل کے نظام کو کچھ دیر کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔