روس کے دوسرے بڑے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں زیر زمین ٹرین اسٹیشن میں پیر کو ہونے والے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔
سینٹ پیٹرزبرگ میں دھماکے کے بعد سوگ

1
سینٹ پیٹرزبرگ میں دھماکے کے بعد سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

2
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور دہشت گردی سمیت تمام وجوہات مدِ نظر ہیں۔

3
سینٹ پیٹرزبرگ میں زیر زمین ٹرین اسٹیشن میں پیر کو ہونے والے بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔

4
سینٹ پیٹرزبرگ میں زیر زمین ٹرین اسٹیشن میں بم دھماکے میں ملوث مشتبہ شخص کرغز نژاد روسی شہری تھا۔