پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہیں اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
مشترکہ مشقیں، روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے
5
پاکستان اور روس کے کمانڈرز ایک دوسرے سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
6
پاکستان اور روس کے فوجی جنگی مشق کر رہے ہیں۔
7
واضح رہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان یہ فوجی مشقیں بہت پہلے سے طے تھیں اور اس کا موجودہ علاقائی حالات سے کوئی تعلق نہیں۔