رسائی کے لنکس

کراچی سے مقامی پرندے کیوں غائب؟


کراچی سے مقامی پرندے کیوں غائب؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:21 0:00

ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی آبادی نے کراچی کی جنگلی حیات کو بری طرح متاثر کیا ہے اور شہر سے کئی مقامی پرندے غائب ہو چکے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پرندے شہر سے دور چلے جائیں تو اس کا مطلب ہے وہاں کا ماحول انسانی زندگی کیلئے بھی سازگار نہیں۔ کیا ان پرندوں کو واپس لانا ممکن ہے؟ سلیم خان کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG