ریت میں بڑوں کے لیے بچوں کی طرح کا دلچسپ کھیل
بچوں کو ریت میں کھیلنا بہت پسند ہے لیکن اب بڑوں کے لئے اسی طرح ریت میں کھیلنے کا ایک منفرد مشغلہ متعارف کرایا گیا ہے۔ لاس ویگس شہر میں ان دنوں یہ نیا اور منفرد کھیل ’سینڈ باکس فار گرون اپس ‘ کہلاتا ہے جس میں نوجوان بھاری مشنری سے لیس ہوکر کھیل کے میدان میں اترتے ہیں۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ