پاکستان میں تخلیقی کام کرنے والے کتنے آزاد ہیں؟
پاکستان میں تخلیقی کام کرنے والے کتنے آزاد ہیں؟ ہدایت کار سرمد کھوسٹ کو اس کا قریبی تجربہ ہے۔ منٹو کی زندگی پر بنائی گئی فلم نے انہیں عالمی سطح پر شہرت دلائی۔ لیکن ان کی ایک اور فلم 'زندگی تماشا' تنازع کا شکار ہو گئی اور اب تک پاکستان میں ریلیز ہی نہیں ہو سکی۔ دیکھیے نخبت ملک سے سرمد کھوسٹ کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 05, 2021کیا پاکستانی میڈیا ذمہ دار صحافت کر رہا ہے؟
-
مئی 05, 2021لاہور: مسیحیوں کی طرف سے مسلمانوں کے لیے مفت افطار
-
مئی 04, 2021بھارت میں کرونا بحران کی رپورٹنگ کتنا بڑا چیلنج؟
-
مئی 04, 2021بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں
فیس بک فورم