رسائی کے لنکس

logo-print

سعودی عرب میں حج کا اجتماع

دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 30 لاکھ مسلمان حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے لیے پیر کو میدان عرفات اور مزدلفہ میں جمع ہوئے۔ اس سے قبل عازمین نے اتوار کو منیٰ میں رات گزاری۔ عازمین منگل کو جانوروں کی قربانی کا فریضہ ادا کر یں گے۔ دریں اثنا پیر کو ہی غلاف کعبہ کی تبدیلی بھی گئی۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG