دنیا بھر سے منتخب تصاویر
دنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
کوہ پیما نیو ہیپمشائر میں واقع بینز پرچیز پہاڑی سلسلے کی ایک چوٹی سے سورج کے طلوع ہونے کا منظر دیکھ رہے ہیں

2
ایک ایکروبیٹ آرٹسٹ میونخ میں ہونے والی 'اوکٹوبر فیسٹ' پریڈ میں کرتب دکھاتے ہوئے

3
صومالیہ کی فوج میں شامل ایک عورت راکٹ لانچر تھامے ہوئے ہے

4
سنگاپور میں ہونے والی ایف 1 گراں پری ریس میں حادثے کا ایک منظر