پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے ساڑھے چار سال قبل اغوا ہونے والے صاحبزادے شہباز تاثیر کو بازیابی کے بعد بدھ کی صبح لاہور ان کے گھر پہنچا دیا گیا۔ فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق انٹیلی جنس حکام نے شہباز تاثیر کو ایک خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچایا گیا۔
شہباز تاثیر اپنے گھر پہنچ گئے

1
ساڑھے چار سال قبل اغوا ہونے والے شہباز تاثیر کو بازیابی کے بعد بدھ کی صبح لاہور ان کے گھر پہنچا دیا گیا۔

2
فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس حکام نے شہباز تاثیر کو ایک خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچایا۔

3
بازیابی کے بعد لی گئی تصاویر میں شہباز تاثیر نے شلوار قمیض اور سر پر روایتی بلوچی ٹوپی پہن رکھی تھی جبکہ ان کے بال اور داڑھی بڑھی ہوئی تھی۔

4
شہباز تاثیر کو ایک روز قبل بلوچستان کے علاقے کچلاک سے بازیاب کروایا گیا تھا۔