عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ میتھس اور ٹیکنالوجی کے مضامین میں خواتین کو دلچسپی نہیں ہوتی۔ لیکن، یہ پر جوش طالبات ان ہی مضامین میں دلچسپی کی بنیاد پر کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں منعقدہ مقابلے میں شریک ہوئیں، جس کا نام تھا ’شی لوز ٹیک‘۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں