رسائی کے لنکس

افغان اہل تشیع جنگجو شام میں داعش کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک


افغان اہل تشیع جنگجو شام میں داعش کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:42 0:00

داعش کے خلاف شام میں لڑائی اپنے آخری مراحل میں ہے۔ جہاں اس تنظیم کی حمایت میں لڑنے کے لیے دنیا بھر سے لوگ آئے وہیں اس کے خلاف لڑنے والوں کو بھی مختلف ملکوں میں بھرتی کیا گیا۔ آئیے ملتے ہیں افغان شہر ہرات میں کچھ ایسے خاندانوں سے جن کے رشتے دار شام میں داعش کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے۔

XS
SM
MD
LG