جرمنی کے شہر میونخ میں ایک شاپنگ سینیٹر میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جرمن پولیس کے مطابق حملہ آور تنہا تھا جس نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر لیا۔
میونخ میں فائرنگ سے نو ہلاک
5
حملے کے بعد ٹرانسپورٹ کا نظام معطل کر دیا گیا جب کہ میونخ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کو بھی خالی کروا لیا گیا تھا۔
6
عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے اولمپیا شاپنگ سینیٹر کے قریب جانے سے قبل قریبی سڑک پر کھڑے لوگوں پر بھی فائرنگ کی۔