امریکہ: اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ
امریکہ کی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں بدھ کو ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

1
امریکہ کی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں بدھ کو ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

2
پولیس کے مطابق مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

3
پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح شخص کے پاس ایک ہینڈ گن اور ایک رائفل تھی۔

4
امریکہ میں فائرنگ کے اس حالیہ واقعے کی وجوہات واضح نہیں ہیں۔