رسائی کے لنکس

ننکانہ صاحب میں گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات

دنیا بھر میں موجود سکھ مت کے ماننے والوں نے منگل کو بابا گورو نانک دیو جی کی 550 ویں سالگرہ منائی۔ پاکستان میں ​گورو نانک کے جنم استھان ننکانہ صاحب میں جنم دن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکت کے لیے بھارت سے سیکڑوں سکھ یاتری پاکستان آئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG