امریکہ کے روایتی کھانے کیا ہیں؟
کراچی اور لاہور میں تو یہ بحث ہوتی رہتی ہے کہ بریانی اچھی ہے یا پلاؤ۔ لیکن ہر ملک میں کئى ڈشز ایسی ہوتی ہیں جو انتہائى مقبول ہونے کے ساتھ وہاں کے روایتی پکوان کہلاتی ہیں۔ کیا امریکہ کے بھی کوئی خاص پکوان یا روایتی کھانے ہیں؟ اس سوال کا جواب لائی ہیں فائزہ بخاری اس ہفتے کے 'سمپلی امریکہ' میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ