رسائی کے لنکس

سندھی زبان پر عالمی کانفرنس اور ثقافتی میلہ

محکمہٴ ثقافت و سیاحت، حکومت سندھ کی جانب سے نیشنل میوزیم آف پاکستان، کراچی میں سندھی زبان پر عالمی کانفرنس اور ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں علما و دانشوروں نے سندھی زبان کی اہمیت و افادیت اور موجودہ دور میں درپیش مسائل پر خیالات کا اظہار کیا۔

ثقافتی میلے میں سندھی دست کاری اور دیگر اشیاء کے مختلف اسٹال لگائے گئے تھے جن میں عوام نے بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔ سندھی موسیقی و لوک دھنوں پر معروف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔

پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:
مزید

سندھ کے روایتی انداز ، مردوں کے ملبوسات اور رنگوں کی ایک جھلک
1

سندھ کے روایتی انداز ، مردوں کے ملبوسات اور رنگوں کی ایک جھلک

کھڈی پر کپڑے بنتی ایک خاتون
2

کھڈی پر کپڑے بنتی ایک خاتون

روایتی لکڑی پر روایتی انداز کی دستکاری
3

روایتی لکڑی پر روایتی انداز کی دستکاری

سندھی ملبوسات کی فروخت
4

سندھی ملبوسات کی فروخت

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG