رسائی کے لنکس

سنگاپور ایئر شو

سنگاپور ایئر شو منگل سے شروع ہو رہا ہے لیکن اس کے باقاعدہ آغاز سے قبل مختلف ملکوں کی فضائی کمپنیوں اور اداروں کی طرف سے تیاریوں کے دوران خوبصورت فضائی کرتب پیش کیے گئے۔ منتظمین کے مطابق اس دفعہ ایئرشو میں 47 ممالک کے 90 سے زائد ملٹری اور سولین طیارے شامل ہوں گے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG