رسائی کے لنکس

طالبان کا کنٹرول، پاک افغان سرحد پر شہریوں کا رش

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں چمن کے مقام پر پاک افغان سرحدی گزرگاہ پر ان دنوں لوگوں کا کافی رش دکھائی دے رہا ہے۔ چمن سے ملحقہ افغان سرحدی ضلع اسپن بولدک پر طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ سرحدی مقام آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا تھا، جسے بعد ازاں کھول دیا گیا۔ پاک افغان سرحدی گزرگاہ کے راستے پاکستان میں مقیم افغان شہری اپنے ملک جا رہے ہیں جب کہ افغانستان سے بھی بڑی تعداد میں شہری اپنے سامان کے ہمراہ پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ چمن سرحد پر آمد و رفت کے مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG