رسائی کے لنکس

امریکی ریاست میری لینڈ میں اذان کی گونج


امریکی ریاست میری لینڈ میں اذان کی گونج
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:09 0:00

امریکی ریاست میری لینڈ میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ’اکنا‘ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس تنظیم کا مشن امریکہ میں مسلمانوں کو ایسا تفریحی اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے جس میں سب اکھٹے ہو کر اسلامی طریقے سے سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں۔ عمران جدون کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG