رسائی کے لنکس

پینسل: انگلش خبروں کا اردو میں ترجمہ کرنے والی ایپ


پینسل: انگلش خبروں کا اردو میں ترجمہ کرنے والی ایپ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

پاکستان میں اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لیکن انٹرنیٹ پر زیادہ تر مواد انگریزی میں ہوتا ہے جسے اکثر پاکستانی نہیں سمجھ پاتے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے گیتی آرا انیس ایک ایسی ایپلی کیشن کے بارے میں بتا رہی ہیں جو انگریزی مواد کو اردو زبان میں ترجمہ کرکے پیش کرتی ہے۔

XS
SM
MD
LG