رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ٹوٹکوں پہ گزارا، ہر ماہ ایک سانپ


پچاس سالہ عراقی خاتون، سوانح محی الدین کو سرطان لاحق ہے۔ ہر مہینے ایک سانپ کھا رہی ہیں۔ پرانے نسخے کو تبدیل کرکے، ایک مقامی حکیم نے اُنھیں سانپ کھانے کا مشورہ دیا۔ حکیم کے بقول، یہ ایک مجرب علاج ہے؛ جب کہ سوانح کہتی ہیں کہ ’’کچھ افاقہ ہے‘‘۔ وڈیو ملاحظہ فرمائیے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG