دنیا کے مختلف ممالک برفباری اور سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کے معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوتے ہیں۔
دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کے مناظر

1
جرمنی میں ایک شخص شدید برفباری کے دوران اپنے کتوں کے ہمراہ۔

2
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ریکارڈ برفباری سے اس ریاست کے شمالی حصوں میں خشک سالی کا خاتمہ ہوا ہے۔

3
افغانستان کے صوبے بامیان میں برفباری۔

4
مغربی برطانیہ میں برفباری کے دوران ایک ٹرین گزر رہی ہے۔