رسائی کے لنکس

صومالیہ: بیماریوں اور غذائی قلت کے سبب دو دن میں 110 ہلاکتیں

صومالیہ کے وزیر اعظم حسن علی نے بتایا ہے کہ خشک سالی، غذائی قلت اور آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے گزشتہ دو دنوں میں 110 سے زائد افراد ہلاک ہوئے اور مرنے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG