رسائی کے لنکس

جنوبی افریقہ میں سفید فام آبادی کی مشکلات

حالیہ عالمی اقتصادی بحران کی وجہ سے جنوبی افریقہ میں بسنے والے سفید فام باشندے بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق جنوبی افریقہ کی 45 لاکھ سفید فام آبادی میں سے لگ بھگ ساڑھے چار لاکھ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG