رسائی کے لنکس

جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین

جنوبی افریقہ کے پسندیدہ اور پہلے سیاہ فام صدر اور دنیا میں منفرد شہرت پانے والے نیلسن منڈیلاجمعرات کو 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے جسکے بعد دنیا کے کئی ممالک میں پرچم سرنگوں رہا جبکہ ساوتھ افریقہ میں نیلسن منڈیلا کی وفات پر 10 روز سوگ منانے کا اعلان کیا گیا۔ تصویروں میں افریقیوں کی جانب سے نیلسن منڈیلا کو مختلف انداز میں خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG