رسائی کے لنکس

جنوبی ایشیا میں ملبوسات سازی کی صنعت

بھارت سالانہ دو ارب ڈالر سے زائد کے ملبوسات برآمد کرتا ہے اور کپڑوں کی تیاری کے گڑھ تریپور ’’ڈالر سٹی‘‘ کے نام سے مشہور ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن ملبوسات کی تیاری کی لاگت کے اعتبار سے بنگلہ دیش اب بھی سب سے سستا تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم رواں سال بنگلہ دیش کی ایک گارمنٹس فیکٹری کی عمارت گرنے سے سینکڑوں مزدوروں کی ہلاکت کے بعد بھارت اور دیگر جنوبی ایشیائی ملکوں کے صنعتکار پر امید ہیں کہ اب انھیں بین الاقوامی مارکیٹ سے زیادہ کام ملے گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG