جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ نظام تنفس کے ایک وائرس (مرس) سے مزید سات افراد متاثر ہو چکے ہیں جس کے بعد ملک میں اس وائرس کے مریضوں کی تعداد 145 ہو گئی ہے۔
جنوبی کوریا میں مرس وائرس سے مزید افراد متاثر
![مرس کا وائرس اسی وائرس کی ایک قسم ہے جس سے 2003ء میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ تنفس کے شدید مسائل (ریسپائیرٹری سنڈروم) کا شکار ہو گئے تھے۔](https://gdb.voanews.com/bd7f83d8-4ec6-4690-9941-c17863f6f54d_w1024_q10_s.jpg)
1
مرس کا وائرس اسی وائرس کی ایک قسم ہے جس سے 2003ء میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ تنفس کے شدید مسائل (ریسپائیرٹری سنڈروم) کا شکار ہو گئے تھے۔
![مرس وائرس کا نہ تو کوئی علاج اور نہ ہی کوئی ویکسین میسر ہے۔](https://gdb.voanews.com/45886a7e-e754-4ef3-889c-eae146c1e5f8_w1024_q10_s.jpg)
2
مرس وائرس کا نہ تو کوئی علاج اور نہ ہی کوئی ویکسین میسر ہے۔
![منیلا ائیرپورٹ کے عملے نے مرس سے بچاؤ کے لیے ماسک پہن رکھے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/320b1628-9df9-4d67-a89c-74a36e8ea59e_w1024_q10_s.jpg)
3
منیلا ائیرپورٹ کے عملے نے مرس سے بچاؤ کے لیے ماسک پہن رکھے ہیں۔
![جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ نظام تنفس کے ایک وائرس (مرس) سے مزید سات افراد متاثر ہو چکے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/f38c15d0-2f11-4585-8023-a8590de77c92_w1024_q10_s.jpg)
4
جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ نظام تنفس کے ایک وائرس (مرس) سے مزید سات افراد متاثر ہو چکے ہیں۔