میانمار، تھائی لینڈ، لاوس اور کمبوڈیا میں روایتی قمری سال کے آغاز کی تقریبات منائی جا رہی ہیں جسے "پانی کا تہوار" بھی کہا جاتا ہے۔
جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں میں پانی کا تہوار
5
کچھ کاریگر پانی کے تہوار کے موقع پر ہاتھی پر رنگوں سے نقش و نگار بنا رہے ہیں
6
تھائی لینڈ کے نئے روائتی سال جسے قدیم شہر آیوتھایا میں پانی کے تہوار سے بھی جانا جاتا ہے، ایک ہاتھی اپنی سونڈ سے لڑکی کے اوپر پانی پھینک رہا ہے
7
تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ایک اسٹال پر پانی پھینکنے والے کھلونے نظر آ رہے ہیں